Select Language


  • الحمد للہ مدرسہ ہذا کا سالانہ امتحان مؤرخہ۷؍شعبان المعظم۱۴۴۷ھ مطابق۲۷؍جنوری۲۰۲۶ء بروزمنگل سے شروع ہوکرمورخہ۱۳؍ شعبان المعظم۱۴۴۷ھ مطابق ۲؍فروری۲۰۲۶ء بروز پیر کل ۷؍ یوم (باستثنائِ جمعہ) بہ خیر وعافیت مکمل ہوا۔


اعلان داخلہ

برائے ۱۴۴۷ھ مطابق۲۰۲۶ء

کل درجات ( قدیم )
تجوید،حفظ وناظرہ (قدیم وجدید)
٭ ۱۰؍تا ۱۳؍ شوال المکرم۱۴۴۷ھ
مطابق۳۰؍مارچ تا ۲؍اپریل ۲۰۲۶ء بروز پیر تا جمعرات
تکمیلات، درجات ِ عربیہ وفارسی (جدید) ٭ ۱۵؍تا۱۷؍شوال المکرم۱۴۴۷ھ
مطابق۴؍تا ۶؍اپریل۲۰۲۶ء بروزہفتہ تا پیر

  • نوٹ:- ہر جماعت میں مجوزہ تعداد پوری ہونے پر داخلے بند ہوجائیں گے۔

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.