Select Language


تعلیمی کیلنڈر

مدرسہ ہذا کا تعلیمی سال۷شوال المکرم سے شروع ہوکر ۱۷ شعبان المعظم تک باقاعدہ جاری رہتا ہے، اس کے بعد۲۶ شعبان المعظم سے ۲۶؍ رمضان المبارک تک درجات ِ حفظ وناظرہ و اسکول کی تعلیم ایک ماہ بدستور جاری رہتی ہے، شوریٰ کی طرف سے مدرسہ کی تعطیلات مقررہ کی تفصیل درج ِذیل ہے۔

نمبر شمار تعطیلات مدت ِ تعطیل
۱ تعطیل عید الفطر ۲۷؍ رمضان المبارک تا ۶؍ شوال المکرم (۱۰؍یوم)
۲ تعطیل عید الاضحی ۸؍ذی الحجہ تا ۱۷؍ ذی الحجہ(۱۰؍یوم)
۳ تعطیل امتحان وسطانی ایک ہفتہ مع امتحان(۷؍یوم)
۴ تعطیل امتحان سالانہ ۱۸؍شعبان المعظم تا ۲۵؍شعبان المعظم (۸؍یوم)
۵ تعطیل یوم ِ آزادی ایک یوم
۶ تعطیل یوم ِ جمہوریہ ایک یوم

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.