برائے درجہ فارسی: | قرآن ِ کریم مع تجوید ،اُردو کی تیسری مع املا از کتاب |
برائے اول عربی: | تیسیر المبتدی، فارسی کی پہلی ودوسری، گلستاں، اردو پڑھنا و اردو املا۔ |
برائے دوم عربی: | نحو میروشرح مأۃ عامل، میزان ومنشعب وپنج گنج، آسان منطق، مفتاح العربیہ۔ |
برائے سوم عربی: | نور الایضاح، ہدایت النحو، علم الصیغہ، مرقات، القراء ۃ الواضحہ ۲۔ |
برائے چہارم عربی: | قدوری، شرح جامی، اصول الشاشی، القراء ۃ الواضحہ ۳؎ |
برائے پنجم عربی: | مختصر المعانی، ہدایہ اول وثانی، نورالانوار، سلم العلوم۔ |
برائے دورئہ حدیث شریف: | مشکاۃ شریف، ہدایہ ثالث، ہدایہ رابع، شرح عقائد۔ |
برائے افتاء: | ہدایہ آخرین، نورالانوار، اسالیب الإنشاء |
برائے تکمیل ِ ادب: | نحووصرف کی ضروری معلومات، مرکبات ناقصہ وتامہ پر مشتمل اردو جملوں کی عربی اور عربی جملوں کا اردوترجمہ ،صحاح ستہ میں سے کسی ایک کا امتحان |
برائے شعبۂ انگریزی ادب: | ہدایہ اولین، القراء ۃ الواضحہ حصہ ثالث، انگریزی کی معتدبہ استعداد |
Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.