Select Language


تجوید وقراء ت (مدت ِ تعلیم ۲؍ سال)

شعبۂ تجوید اردو حفص

سالِ اوّل

قواعدالتجوید (حفظ) بعدہٗ جمال القرآن (برائے تفہیم) بعدہٗ جامع الوقف حفظ۔ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ، تدویراً پارہ ’’الم‘‘ و پارہ سیقول ربع اوّل، حدراً ایک منزل۔

سالِ دوم

فوائد مکیہ (حفظ) بعدہٗ معرفۃ الرسوم پانچ فصلیں (حفظ) بقیہ کتاب برائے تفہیم، ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ تدویراً پارہ ۲۹ و ۳۰؍، حدراًمکمل قرآن کریم۔

تجوید عربی حفص

عربی حفص

خلاصۃ البیان (مکمل) المقدمۃ الجزریہ (مکمل حفظ) تحفۃ الاطفال (مکمل حفظ) ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ، تدویراً پارہ ۳۰؍و پارہ ۲۹، حدراً ایک منزل۔

قراء تِ سبعہ

التیسیر للدانی (مکمل) شاطبیہ مکمل (حفظ تااصول) رائیہ فی الرسم (مکمل حفظ) ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ ،مختلف روایت اور قراء ت میں، جمع عطفی پارہ الم، جمع وقفی تین پارے (۱،۲،۳) جمع حرفی مکمل قرآن پاک۔

قراء تِ عشرہ صغیر

(قراء ت ثلاثہ) الوجوہ المسفرۃ (مکمل) الدرۃ المضیئۃ مکمل (حفظ تا اصول )ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ، جمع حرفی مکمل قرآن کریم۔

قراء تِ عشرہ کبیر

الوجوہ المسفرۃ (مکمل) الدرۃ المضیئۃ مکمل (حفظ تا اصول) طیبۃ النشر مکمل (حفظ تا اصول) جمع عطفی پارہ الم نصف اول، جمع وقفی پارہ الم نصف آخر، جمع حرفی مکمل قرآن، ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ۔

شعبۂ عربی

اول عربی

اُصول التجوید اول (مکمل حفظ) ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ، حدراً پارہ۳۰؍ مکمل۔

دوم عربی

اُصول التجوید دوم ،ترتیلا ً رکوعاتِ مختلفہ حدراً پارہ ۲۹ مکمل۔

سوم تا پنجم عربی

مختصر قواعد تجوید، ترتیلا ً پارہ عم ربع آخر، تدویراً پارہ عم نصف آخر، حدراً پارہ عم مکمل۔

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.